empty

فارمولہ

آروون اوسکیلیٹر - آروون انڈیکیٹر سے = بیئرش انڈیکیٹر - بلش انڈیکیٹر

تجارتی استعمال

آروون اوسکیلیٹر کی جانب سے جاری کئے جانے والے سگنلز آروون انڈیکیٹر کی جانب سے جاری کئے جانے سگنلز کی نسبت بہت کم ہوتے ہیں لہذا بہتر یہ اسے انتحاب کے لئے استعمال کیا جائے نہ کہ اس کی بنیاد پر کوئی فیصلہ کیا جائے

اس کی اہم تر ویلیو انڈیکیٹر کی مدد سے آتی ہے جو کہ کسی ایک رجحان کے دوران ہوتی ہے اور یہ تب بھی ہوتی ہے کہ جب جب کوِئی موومنٹ زیرہ لائن کراس کرتی ہے

جب آروون اوسکیلٹر 50 سے اوپر ہوتا ہے تو سے مراد بلش ٹرینڈ لیا جاتا ہے

ساتھ ہی ساتھ درج ذیل امور کو بھی ذہن میں رکھنا ضروری ہے

  • اگر خرید کا آڈر موجود ہو تو آپ کو قیمت کی سمت کے مطابق آڈر دینا چاھیے
  • آپ کو رجحان کے مطابق تجارتی حکمت عملی اور سسٹم اپنانا چاھیے

جب اوسکیلٹر 50 سے نیچے ہوتو یہ ایک مضبوط بیئرش رجحان کو ظاہر کرتا ہے

اس صورت میں درج ذیل امور پر نگاہ رکھنا ضروری ہے

  • اگر فروخت کا آڈر موجود ہو تو آپ کو قیمت کی سمت کے مطابق آڈر دینا چاھیے
  • آپ کو رجحان کے مطابق تجارتی حکمت عملی اور سسٹم اپنانا چاھیے

پچاس یا منفی پچاس کی قدر کسی نِئے مضبوط رجحان کو ظاہر کرتا ہی لہذا اس صورت میں کاونٹر رجحان یا فلیٹ مارکیٹ کا طریقہ غیر موزوں ہو گا

اس اوسکیلیٹر کو استعمال کرنے کی ایک صورت یہ بھی ہو سکتی ہے کہ کہ زیرو لائن کے بریک آوٹ کی سمت میں تجارت کی جائے

  • ای انڈیکیٹر جو کہ زیرو لائن کو اوپر کی سمت میں کراس کرے اس بات کو ظاہر کرتا ہے کہ قیمتوں میں اضافہ کا رجحان برقرار رہے گا
  • انڈیکٹر جو کہ زیرو لائن کے ذریعے نیچے کی سمت میں کراس کر رہا ہو قیمتوں میں کمی کے رجحان کی برقراری پر دلیل ہے
آروون اوسکیلیٹرز

انسٹا فاریکس اور آروون پیرا میٹرز

آروون پریڈ= 10

فلٹر = 50

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
 

Dear visitor,

Your IP address shows that you are currently located in the USA. If you are a resident of the United States, you are prohibited from using the services of InstaFintech Group including online trading, online transfers, deposit/withdrawal of funds, etc.

If you think you are seeing this message by mistake and your location is not the US, kindly proceed to the website. Otherwise, you must leave the website in order to comply with government restrictions.

Why does your IP address show your location as the USA?

  • - you are using a VPN provided by a hosting company based in the United States;
  • - your IP does not have proper WHOIS records;
  • - an error occurred in the WHOIS geolocation database.

Please confirm whether you are a US resident or not by clicking the relevant button below. If you choose the wrong option, being a US resident, you will not be able to open an account with InstaTrade anyway.

We are sorry for any inconvenience caused by this message.