یہ بھی دیکھیں
اے ٹی آر ٹریلینگ سٹاپ انڈیکٹر تاجروں کو اس قابل کرتا ہے انڈیکٹر استعمال کرتے ہوئے والٹیلٹی / تغیر کا حساب لگانے کے بعد سٹاپ لاس کے پوائنٹ کا تعین کریں یہ طریقہ 80 کی دہائی میں مایہ ناز ٹرٹل تاجر نے استعال کیا - کیونکہ یہ فاریکس تجارت کا ایک قابل بھروسہ اور جدید طریقہ ہے
Low[0] - 2 * ATR(5, Close[1]-2*ATR(5), and High[0] - 3*ATR(5) = سٹاپ لاس
میٹا ٹریڈر کے لئے یہ انڈیٹکر پرائس چارٹ میں ایک لائن کی صورت میں موجود ہے - یہ لائن بریک ایون ایریا کا پرائس لیول ظاہر کرتی ہے جہاں تجارتی عمل میں بہترین نفع کے حصول کے لئے سٹاپ لاس لیول لگایا جاسکتا ہے
عموما پروفیشنل تاجر اس اے آر ٹی انڈیکٹر کی بنیاد پر والٹیلیٹی کا تعین کرتے ہیں لہذا جب کبھی قیمت ہدف کی جانب بڑھ رہی ہوتی ہے یا کم ہورہی ہوتی ہے تو ٹیکنیکل انڈیکٹر اضافہ یا کمی کے رجحان کو اس لیول کی مناسبت سے ظاہر کرتا ہے جو کہ بطور سٹاپ لاس اختیار کیا جاسکتا ہے - انڈیکٹر عمومی والٹیلٹی کی سطح کا تعین کرتا ہے جو کہ 5۔2 کے برابر ہے اور تمام معاشی مارکیٹوں کے لئے یکساں ہے {مثلا= سٹاپ لاس لیول کا فاصلہ 5۔2 ضرب اے ٹی آر} ہوتا ہے
انڈیکٹر کا استعمال ایک آپشن ہے اور کوئی تاجر منیول تجارت بھی کرسکتا ہے
اے ٹی آر پریڈ = 5