empty
 
 

بُلش میٹنگ لائنز

میٹنگ لائنز عموما چارٹ میں تب بنتی ہیں جب تنزلی کے رجحان میں قیمت نیچے کی جارہی ہو پیٹرن کے پہلے دن میں کالے رنگ کی طویل کینڈل سٹک بنتی ہے اگلے دن کی اوپن پرائس تیزی سے نیچے کی جانب آتی ہے جو کہ مضبوطی کے ساتھ بئیرش صورتحال کی حمایر کررہی ہوتی ہے بُلش میٹنگ لائنز پیٹرن بُلش پرائسزنگ لائنز فارمیشن کے طرز پر ہی ہوتا ہے فرق صرف دوسرے دن قیمت کا ری باونڈ کرنا ہوتا ہے

میٹنگ لائنز صرف پہلے دن کی کلوزنگ پرائس تک اوپر جاتی ہیں جب کہ پائیرسنگ لائنز کا دوسرا دن پہلے دن کی باڈی کے درمیانی پوائنٹ سے آگے جاتا ہے بہرحال پائیرسنگ لائنز بُلش میٹنگ لائنز کی نسبت ذیادہ اہم خیال کی جاتی ہیں ہمیں چارٹ کینڈل سٹک پیٹرن کو آن نیک لائن فارمیشن سے نہیں ملانا چاھیے

بئیرش میٹنگ لائنز

میٹنگ لائنز پیٹرن ڈارک کلاوڈ فارمیشن سے بھی مماثلت رکھتا ہے بئیرش میٹنگ لائنز نئے ہائی پر اوپن ہوتی ہے اور سابقہ دن کی کلوزنگ پرائس پر کلوز ہوتی ہے جب کہ ڈارک کلاوڈ کوو درمیانے پوائنٹ سے نیچے جاتا ہے

پیٹرن کی شناخت کس طرح کی جائے ؟

1. دونوں لائنوں کی باڈیز حالیہ رجحان کی سمت میں ہی ہوتی ہیں
2. پہلی باڈی کا رنگ ہمشیہ رجحان کو ظاہر کرتا ہے کالے رنگ سے مراد تنزلی جب کہ سفید رنگ کی باڈی سے مراد اضافہ کا رجحان ہوتا ہے
3. دوسری کینڈل سٹک متضاد رنگ کی ہوتی ہے
4. دونوں دنوں کی کلوزنگ پرائس ایک ہی ہوتی ہے
5. دونوں دن لانگ ہونے چاھیں

میٹنگ لائنز کی پشت پر کام کی صورتحال اور اس کی صورتیں

مارکیٹ میں بئیرش رجحان تب غالب آتا ہے کہ جب لانگ بلیک ڈے بن رہا ہو اور اس دن میں بئیرش صورتحال کو دوبارہ عمل میں لارہا ہو اگلا دن ڈاون ورڈ گیپ کے ساتھ اوپن ہوتا ہے سارا دن قیمت گزشتہ دن کے لیول پر کلوز ہونے کے لئے کوشش کرتی ہے اس صورت میں رجحان میں تبدیلی کے امکانات واضح ہوتے ہیں اگر تیسرے دن اگر قیمت اوپر ہی اوپن ہوئی ہو لیکن تصدیق ہوچکی ہوتی ہے

پیٹرن میں لچک

پیٹرن دو طویل کینڈل سٹکس پر مشتعمل ہوتا ہے بہرحال اکثر صورتوں میں دوسرا دن پہلے دن کی نسبت چھوٹا ہوتا ہے یہ پیٹرن کے قابل بھروسہ ہونے پر کوئی اثر نہیں ڈالتا کیونکہ تصدیق کی ضرورت ابھی بھی ہوتی ہے یہ بہترین ہوتا ہے کہ اگر ہر دن کلوزنگ ماروبوزہ کو ظاہر کرے

پیٹرن بریک ڈاون

میٹنگ لائن فارمیشن ایک سنگل کینڈل سٹک میں بریک ڈاون کرتی ہے جو کہ تصدیق فراہم نہیں کررہی ہوتی سنگل کینڈل پہلے کینڈل سٹک پیٹرن کی طرح معلوم ہوتی ہے لیکن اس کا سایہ دوسرے دن کی سمت میں بڑھا ہوا ہوتا ہے - بریک ڈاون نہ تو پیٹرن کی تصدیق کرتا ہے نہ ہی مضبوطی کی کمزوری کو ظاہر کرتی ہے

متعلقہ پیٹرنز

میٹنگ لائنز کی متضاد فارمیشن سیپرٹ لائنز ہیں جو کہ تسلسل کے انداز کو ظاہر کرتا ہے اس تمام کے علاوہ اگر دوسری کینڈل باڈی پہلی میں سرایت کرے تو اس پیٹرن سے ڈارک کلاوڈ کوور یا پرائرسنگ لائنز بنتی ہیں

Bullish Meeting Lines pattern
Bullish Meeting Lines pattern
Bearish Meeting Lines pattern
Bearish Meeting Lines pattern

ڈاون لوڈ


Back to the list
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.