empty
 
 

مارننگ ڈوجی سٹار

ڈاون ٹرینڈ میں طویل کالے رنگ کی باڈی بنتی ہے جس کے بعد ڈوجی سٹار ظاہر ہوتا ہے -تیسرے دن مارننگ سٹار انداز کی صورت میں تصدیق رجحان میں مکمل تبدیلی کو ظاہر کرتی ہے

ایوننگ ڈوجی سٹار

ایوننگ ڈوجی سٹار آپ ٹرینڈ میں ظاہر ہوتی ہے جس کے بعد طویل کالی باڈی بنتی ہے کہ جس میں قیمت پہلے دن کی وائٹ باڈی میں کلوز ہوئی ہوتی ہے جو کہ رجحان میں اوپر کی جانب تبدیلی کی تصدیق ہوتی ہے - ایووننگ سٹار کی باڈی چھوٹی ہوتی ہے برخلاف ایوننگ ڈوجی سٹار کے جس میں سٹار کی بجائے ڈوجی ہوتی ہے جو کہ اس کو مزید اہمیت دیتا ہے

پیٹرن کی شناخت کس طرح کریں ؟

  • پہلے دن کی باڈی کا رنگ حالیہ رجحان کی تصدیق کرتا ہے
  • دوسرے دن ڈوجی سٹار دیکھا جائے گا
  • تیسرے دن کی باڈی کا رنگ پہلے دن کی باڈی کے رنگ سے مختلف ہونا چاھیے

پیٹرن کی سئیکالوجی

مارننگ ڈوجی سٹار اور ایوننگ ڈوجی سٹار کی سئیکالوجی مارننگ سٹار اور ایوننگ سٹار کی طرح کی ہے - بنیادی فرق یہ ہے کہ ڈوجی سٹار کی جانب رجحان میں تبدیلی کا ظاہر کیا جانا عمومی سٹار انداز کی نسبت ذیادہ اہم یا واضح ہوتا ہے

پیٹرن کی فلیکسی بیلیٹی

پیٹرن کی فلیکس ایبل ہونے کا انحصار اس بات پر ہے کہ تیسرے دن کی باڈی نے پہلے دن کی باڈی میں کتنی دور سے مداخلت کی ہے - اگر یہ 50 فیصد سے ذیادہ ہوتو پیٹرن کامیاب تصور ہوتا ہے

مارننگ ڈوجی سٹار کا ہمر یا ڈراگن فلائی ڈوجی ہوجانا

ایووننگ ڈوجی سٹار کا فالنگ سٹار اور بعض اوقار گریوو سٹون ڈوجی ہوجانا

جتنی یہ صورت / ریڈیوس ڈوجی انداز کے قریب ہوگی اتنا ہی ذیادہ امکان ہوگا کہ تیسرا دن پہلے دن کی باڈی میں کلوز ہوگا

آپ کو ڈوجی سٹار میں پیٹرن سٹار کی حقیقت کو نظر انداز نہیں کرنا چاھیے

Morning Doji Star
Morning Doji Star
Evening Doji Star
Evening Doji Star

ڈاون لوڈ


Back to the list
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.