empty
 
 

فارمولہ

RMI = 100 * N / (H + B), یہاں


N – دنوں کی تعداد;

H – قیمت کی مثبت کلوزنگ کی صورت میں این دونوں سے لے کر آج تک کا اتار چڑھاو ہے;

B – قیمت کی منفی کلوزنگ کی صورت میں این دونوں سے لے کر آج تک کا اتار چڑھاو ہے

تجارتی استعمال

ٹیکنیکل تجزیات کے لئے ایک کلاسیکل اوسکیلیٹر ہونے کے ناطہ سے آر ایم آئی انڈیکٹر صارف کو اس قابل کرتا ہے کہ وہ تجارت میں ذیل میں دی گئی ممکنات کا استعمال کرسکے

اول : ہائیز اور لوو لیولز

جب انڈیکٹر تنزلی کے تناظر میں 70 فیصد کے لیول پر پہنچتا ہے یا اس کو عبور کرتا ہے تو یہ ایک واضح نشانی ہوتی ہے کہ قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری رہے گا اس صورتحال میں آر آیم آئی انڈیکٹر برائے میٹا ٹریڈر پوائنٹ اوور سولڈ ایریا کا اظہار کرتا ہے اور جب یہ لیول لگ جاتا ہے تو تنزلی کا عمل شروع ہوسکتا ہے

جب انڈیکٹر اضآفہ کے رجحان کے تناظر میں 30 فیصد کے لیول پر پہنچتا ہےاور اسے کراس کرتا ہے تو یہ ایک درست اشارہ ہوتا ہے قیمت نے تصیحی عمل مکمل کرلیا ہے اور اب یہ اضافہ کی موو لینے کے قابل ہے اس صورت میں خرید کی جانی چاھیے

دوئم : قیمت کے انداز

آر ایم آئی انڈیکٹر تکون ، فلیگ اور ہیڈ اینڈ شولڈر انداز میں گراف بنا سکتا ہے جس کا تاجر کو خیال رکھنا ہوتا اگرچہ یہ انداز چارٹ میں بھی نہ بنا ہو

سوئم: ڈائیورجنس اور کنورجنس سگنلز

بطور اوسکیلٹر یہ انڈیکٹر صارف کو کنورجنس اور ڈائیورجنس سگنلز کی پہچان فراہم کرتا ہے جو کہ انڈیکٹر لائن میں پرائس موومنٹ کے مقابلہ میں ہوتی ہے اور یہ سگنلز فیصلہ سازی کے لئے اہم ہوتے ہیں کیونکہ آر ایم آئی اس قسم کے سگنلز کے لئے ایک بڑا مضبوط انڈیکٹر ہے

آر ایم آئی – ریلاٹیو مومینٹم انڈیکس

انسٹا فاریکس آر ایم آئی انڈیکٹر کے پیرا میٹرز

آر ایم آئی پریڈ = 14

ایم او ایم پریڈ = 5

ڈاون لوڈ


Back to the list
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.